طیر ساکت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ پرندے جو آواز نہیں نکالتے ان میں لم ڈھینگ، چتوڑا، گدھ وغیرہ شامل ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ پرندے جو آواز نہیں نکالتے ان میں لم ڈھینگ، چتوڑا، گدھ وغیرہ شامل ہیں۔